the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیراعظم نریندر مودی نے ہزار ،پانچ سو روپے کے نوٹوں کو منسوخ کرنے کے ان کے فیصلے کی اپوزیشن کی طرف سے مخالفت کو نشانہ بناتے ہوئے آج کہا کہ وہ کالے دھن اور بدعنوانی کے خلاف برسرپیکار ہیں اور انتہائی شدومد سےاس محاذ پر ڈٹے رہیں گےنیز اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت اس ملک میں ترقی کے ایک نئے عہد کا آغاز کرے



گی۔وزیراعظم نے یہ کہتے ہوئے کہ ان کا کہنا ہےکہ مودی کو ہٹاؤ، میں کہتا ہوں کالے دھن کو ہٹاؤ، وہ کہتے ہیں مودی کو ہٹاؤ، میرا کہنا ہے کہ بدعنوانی کو ہٹاؤ، اب آپ فیصلہ کریں کہ کسے ہٹایا جائے۔ لوگوں سے اپیل کہ وہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو بڑے پیمانے پر کامیابی سے ہمکنار کریں تاکہ ریاست میں ترقی کا پھر سے آغاز ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.